🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

21. (في) المري يجعل فيه الخمر
چٹنی میں شراب ڈالنے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24533 ترقیم الشثری: -- 25627
٢٥٦٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن يزيد [عن النعمان بن المنذر عن مكحول انه كان يكره المرى الذي يجعل فيه الخمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخبرنا).
حضرت نعمان بن منذر، جناب حضرت مکحول کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ایسی چٹنی کو ناپسند سمجھتے تھے، جس میں شراب ڈالی گئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25627، ترقيم محمد عوامة 24533)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24534 ترقیم الشثری: -- 25628
٢٥٦٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) ] (٢) عن داود (ابن) (٣) عمرو عن مكحول عن ابي الدرداء في المرى يجعل فيه الخمر قال: لا باس (به) (٤) ذبحه الشمس والملح (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فضيل).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٣) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٤) سقط من: [ح].
(٥) منقطع؛ مكحول لا يروي عن أبي الدرداء.

حضرت مکحول، حضرت ابو الدرداء سے ایسی چٹنی کے بارے میں جس میں شراب ڈالی گئی ہو روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اس کو دھوپ اور نمک نے بےاثر کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25628، ترقيم محمد عوامة 24534)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں