مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في عرض الشراب
مشروب پیش کرنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24668 ترقیم الشثری: -- 25763
٢٥٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن الاعمش عن ابي الضحى عن مسروق قال: اتي عبد الله بشراب فقال: ناول علقمة، ناول الاسود (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) صحيح.
حضرت مسروق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے پاس کوئی مشروب لایا گیا تو انہوں نے فرمایا: علقمہ کو دے دو، اسود کودے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25763، ترقيم محمد عوامة 24668)
ترقیم عوامۃ: 24669 ترقیم الشثری: -- 25764
٢٥٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله بنحو منه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت علقمہ بھی حضرت عبد اللہ کے بارے میں ایسی روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25764، ترقيم محمد عوامة 24669)
ترقیم عوامۃ: 24670 ترقیم الشثری: -- 25765
٢٥٧٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) [عيسى بن] (٢) يونس عن الاعمش عن ابي الضحى عن مسروق قال: اتي عبد الله بشراب فقال: ناول علقمة، ناول الاسود (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) صحيح.
حضرت مسروق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے پاس ایک مشروب لایا گیا تو آپ نے فرمایا: علقمہ کو دے دو، اسود کو دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25765، ترقيم محمد عوامة 24670)
ترقیم عوامۃ: 24671 ترقیم الشثری: -- 25766
٢٥٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلمة بن محرز قال: استسقى طاوس، فاتي بشراب، (فعرضه) (١) على عبد الله بن الحسن فقال: اشرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت سلمہ بن محرز سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے پانی مانگا۔ پس آپ کے پاس پانی لایا گیا تو آپ نے وہ پانی حضرت عبد اللہ بن حسن کو پیش کردیا اور فرمایا: آپ اس کو نوش فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25766، ترقيم محمد عوامة 24671)