مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في عرض الشراب
مشروب پیش کرنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24671 ترقیم الشثری: -- 25766
٢٥٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلمة بن محرز قال: استسقى طاوس، فاتي بشراب، (فعرضه) (١) على عبد الله بن الحسن فقال: اشرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت سلمہ بن محرز سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے پانی مانگا۔ پس آپ کے پاس پانی لایا گیا تو آپ نے وہ پانی حضرت عبد اللہ بن حسن کو پیش کردیا اور فرمایا: آپ اس کو نوش فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25766، ترقيم محمد عوامة 24671)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25766 in Urdu