🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. من قال يسوى (بين الغلام والجارية)
جو لوگ کہتے ہیں کہ بچہ اور بچی میں برابری کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24731 ترقیم الشثری: -- 25828
٢٥٨٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن ايوب عن نافع عن ابن عمر انه كان يقول: (عن الغلام وعن الجارية) (٢) شاة شاة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ح]: (عيينة).
(٢) في [جـ، ز]: (عن الجارية وعن الغلام).
(٣) صحيح.

حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ بچہ اور بچی کی طرف سے ایک ایک بکری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25828، ترقيم محمد عوامة 24731)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24732 ترقیم الشثری: -- 25829
٢٥٨٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سعيد عن عبد الرحمن ابن القاسم عن ابيه انه كان يعق عن الغلام والجارية شاة شاة.
حضرت عبد الرحمن بن قاسم، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ بچہ اور بچی کی طرف سے ایک ایک بکری کا عقیقہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25829]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25829، ترقيم محمد عوامة 24732)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24733 ترقیم الشثری: -- 25830
٢٥٨٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن نمير عن) (١) هشام بن عروة عن ابيه انه كان يعق عن الغلام والجارية (٢) شاة شاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) زاد في [هـ]: (والجارية).

حضرت ہشام بن عروہ، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ بچہ اور بچی کی طر ف سے ایک ایک بکری عقیقہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25830، ترقيم محمد عوامة 24733)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24735 ترقیم الشثری: -- 25831
٢٥٨٣١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن جعفر عن ابيه قال: هما سواء.
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: دونوں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25831، ترقيم محمد عوامة 24735)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24734 ترقیم الشثری: -- 25832
٢٥٨٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يزيد عن ابي جعفر قال: شاة شاة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: تقدم الخبر رقم [٢٥٨٣٢] على الخبر رقم [٢٥٨٣١].
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک ایک بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25832، ترقيم محمد عوامة 24734)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24736 ترقیم الشثری: -- 25833
٢٥٨٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الاعلى) (١) عن معمر عن الزهري انه كان يقول (في العقيقة) (٢) : يعق عن الغلام والجارية شاة (شاة) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عبد الرحمن).
(٢) سقط من [أ، ح]: (في العقيقة).
(٣) سقط من: [أ، هـ، ط].

حضرت معمر، حضرت زہری کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کہا کرتے تھے عقیقہ کے بارے میں۔ بچہ اور بچی کی طر ف سے ایک ایک بکری عقیقہ میں ذبح کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25833، ترقيم محمد عوامة 24736)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں