🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. ما قالوا في الفارة تقع في السمن
گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24887 ترقیم الشثری: -- 25990
٢٥٩٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا وقع الجرذ في السمن (الذائب) (١) فماتت فيه لم يؤكل، وإن كان جامدا (القي) (٢) الجرذ ومما حوله (واكل) (٣) ما سوى ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الذوائب).
(٢) في [هـ]: (ألغ)، وفي [ط]: (ألقي).
(٣) في [س، ط، هـ]: (وكل).

حضرت ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب بڑا چوہا، پگھلے ہوئے گھی میں گرجائے اور اسی میں مرجائے تو یہ گھی نہیں کھایا جائے گا اور گر یہ گھی منجمد ہو تو پھر چوہا، اور اس کے اردگرد کو باہر نکال پھینکیں گے۔ اور اس کے سوا کو کھا لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25990، ترقيم محمد عوامة 24887)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24888 ترقیم الشثری: -- 25991
٢٥٩٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم [قال: اخبرني يونس ان الحسن ومحمدا قالا: له ذلك.
حضرت حسن اور حضرت محمد سے روایت ہے، یہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ آدمی کو یہ اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25991، ترقيم محمد عوامة 24888)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24889 ترقیم الشثری: -- 25992
٢٥٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم] (١) عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفتين سقط في: [ز].
حضرت شعبی سے ایسی ہی روایت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25992، ترقيم محمد عوامة 24889)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24890 ترقیم الشثری: -- 25993
٢٥٩٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: إن كان جامدا فالقها وما يليها وكل ما بقي، وإن كان ذائبا فاستصبح به ولا تاكله.
حضرت عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اگر گھی منجمد ہو تو پھر تم چوہا اور اس کے ارد گرد کو باہر نکال دو اور بقیہ کو کھالو۔ اور اگر گھی پگھلا ہوا ہے تو پھر تم اس سے چراغ روشن کرلو لیکن اس کو کھاؤ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25993، ترقيم محمد عوامة 24890)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24891 ترقیم الشثری: -- 25994
٢٥٩٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن برد عن مكحول ان فارة وقعت في زيت فسالوا النبي ﷺ فقال:"استصبحوا به ولا تاكلوه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ مكحول تابعي.
حضرت مکحول سے روایت ہے کہ زیتون کے تیل میں ایک چوہا گرگیا تھا تو لوگوں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے ذریعہ چراغ روشن کرلو۔ لیکن اس کو کھاؤ نہیں۔ حضرت مکحول فرمایا کرتے تھے کہ جب چوہا گھی میں گرجائے اور گھی منجمد ہو تو چوہے کو اور اس کے اردگرد کو باہر نکال پھینکو اور اس کے علاوہ کو کھالو۔ اور اگر گھی پگھلا ہوا ہو تو پھر اس میں سے کچھ بھی نہیں کھایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25994، ترقيم محمد عوامة 24891)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25995
٢٥٩٩٥ - وكان مكحول يقول: إذا وقعت في السمن فكان جامدا القي وما حوله واكل ما سوى ذلك، وإن كان ذائبا لم يؤكل منه شيء.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25995، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24892 ترقیم الشثری: -- 25996
٢٥٩٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس سئل عن فارة وقعت في سمن جامد، فامر ان تلقى (وما) (١) ⦗٤١٠⦘ حولها ويؤكل بقيته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة.

حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے خشک گھی میں گرے ہوئے چوہے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: (چوہا اور) اس کے ارد گرد کو باہر نکال کر پھینک دیا جائے گا اور بقیہ کو کھالیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25996، ترقيم محمد عوامة 24892)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں