مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في لحوم (الجلالة)
گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25102 ترقیم الشثری: -- 26209
٢٦٢٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) ابي رواد عن نافع عن ابن عمر انه كان عنده إبل جلالة فاصدرها إلى (الحمى) (٢) ، (ثم) (٣) ردها فحمل عليها (الرواحل) (٤) (إلى) (٥) مكة (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (الحمايم).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) في [جـ، ح، ز]: (الزوامل).
(٥) في [ط]: (إلا).
(٦) حسن؛ ابن أبي روّاد صدوق، أخرجه عبد الرزاق (٨٧١٠)، والفاكهي (٨٦٥).
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک گندگی خور اونٹ تھا چناچہ آپ نے اس کو چراگاہ کی طرف بھیج دیا پھر آپ نے اس کو (کچھ دن بعد) واپس کیا اور پھر آپ نے اس پر مسافروں کا سامان لاد کر مکہ کی طرف روانہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26209، ترقيم محمد عوامة 25102)