🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. من رخص في لبس (الخز)
جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25131 ترقیم الشثری: -- 26240
٢٦٢٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن حكيم بن جبير عن خيثمة ان ثلاثة عشر من اصحاب (محمد) (١) صلى الله [عليه وسلم كانوا يلبسون خزا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (رسول اللَّه) بدل (محمد).
(٢) ضعيف؛ لضعف حكيم بن جبير.

حضرت خیثمہ سے روایت ہے۔ کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے تیرہ افراد اون اور ریشم سے تیار شدہ کپڑا پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26240، ترقيم محمد عوامة 25131)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25132 ترقیم الشثری: -- 26241
٢٦٢٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عثمان بن ابي هند قال: رايت على] (١) ابي عبيدة مطرف خز، ورايت على عمر بن عبد العزيز مطرف خز ابيض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من: [ح].
حضرت عثمان بن ابی ہند سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ پر اون اور ریشم سے تیار شدہ دھاری دار چادر دیکھی، اور میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز پر اون اور ریشم سے تیار شدہ سفید دھاری دار چادر دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26241، ترقيم محمد عوامة 25132)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں