🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

41. (في) لبس العمائم البيض
سفید عمامہ پہننے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25472 ترقیم الشثری: -- 26590
٢٦٥٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الحسن بن صالح عن ابيه قال: رايت على الشعبي عمامة بيضاء قد ارخى طرفها ولم يرسله.
حضرت حسن بن صالح، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت شعبی پر سفید رنگ کا عمامہ دیکھا تو انہوں نے اس کے کنارے کو لٹکایا ہوا تھا اور (ویسے ہی) چھوڑا نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26590، ترقيم محمد عوامة 25472)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25473 ترقیم الشثری: -- 26591
٢٦٥٩١ - حدثنا ابو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: (حدثنا) (٢) إسماعيل بن عبد الملك قال: رايت على سعيد بن جبير عمامة بيضاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين في: [ط].
(٢) في [ل]: (عن).

حضرت اسماعیل بن عبد الملک بیان کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر سفید عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26591]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26591، ترقيم محمد عوامة 25473)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں