🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

42. في عمامة الخز
خز (ریشم اور اُون سے کپڑا) کا عمامہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25474 ترقیم الشثری: -- 26592
٢٦٥٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل بن ابي خالد قال: رايت الاحنف واقفا على (بغلة؛ ورايت) (١) عليه عمامة خز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت اسمائیل بن ابی خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت احنف کو خچر پر رکے ہوئے دیکھا اور میں نے ان پر خز کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26592]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26592، ترقيم محمد عوامة 25474)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25475 ترقیم الشثری: -- 26593
٢٦٥٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد السلام (بن) (١) شداد ابي (طالوت) (٢) قال: رايت على انس بن مالك عمامة خز (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (طالب).
(٣) جاء في [جـ، ز، ع]: زيادة (حدثنا عباد عن ابن عون)، وتقدم معنا برقم [٢٦٢٩١] في ٨/ ١٧٢: (حدثنا عباد عن ابن عون قال: رأيت على القاسم عمامة علمها حرير أبيض).
(٤) صحيح.

حضرت عبد السلام بن شداد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر خز کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26593، ترقيم محمد عوامة 25475)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں