🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

49. من رخص في الخضاب بالسواد
جو لوگ سیاہ خضاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25530 ترقیم الشثری: -- 26650
٢٦٦٥٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا المقرئ عن سعيد بن ابي ايوب قال: حدثني يزيد بن ابي حبيب ان ابا الخير حدثه عن عقبة بن عامر انه كان يصبغ شعر ⦗٣٩⦘ راسه بشجرة يقال لها: الصبيب كاشد السواد] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح.

حضرت یزید بن ابی حبیب سے روایت ہے کہ حضرت ابو الخیر نے ان کو حضرت عقبہ بن عامر کے بارے میں بیان کیا۔ کہ وہ اپنے مالوں کو اس درخت کے ذریعہ جس کو صبیب کہا جاتا ہے۔ خوب سیاہ خضاب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26650، ترقيم محمد عوامة 25530)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25531 ترقیم الشثری: -- 26651
٢٦٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن (علي بن) (١) صالح عن عبد الاعلى عن ابن الحنفية قال: كان يختضب بالوسمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبي).
حضرت عبد الاعلیٰ، حضرت ابن الحنفیہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ وسمہ کے ذریعہ خضاب کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26651، ترقيم محمد عوامة 25531)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں