🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. في الخاتم تنقش فيه الآية من القرآن
انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25628 ترقیم الشثری: -- 26750
٢٦٧٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج عن عطاء انه كان يكره ان (تكتب) (١) الآية كلها في الخاتم، ولا يرى في الخاتم فيه ذكر الله باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يكتب).
حضرت ابن جریج، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ انگوٹھی میں پوری آیت لکھی جائے۔ لیکن انگوٹھی میں اللہ کا ذکر ہو اس میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26750، ترقيم محمد عوامة 25628)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25629 ترقیم الشثری: -- 26751
٢٦٧٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم انه كره ان ينقش في الخاتم الآية التامة.
حضرت مغیرہ، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ انگوٹھی میں پوری آیت نقش کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26751، ترقيم محمد عوامة 25629)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25630 ترقیم الشثری: -- 26752
٢٦٧٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: كان في خاتم (حسين وحسن) (١) ذكر الله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (حسن وحسين).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن الحسن والحسين.

حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین کی انگوٹھی میں ذکر اللہ تھا۔ حضرت جعفر کہتے ہیں۔ میرے والد کی انگوٹھی میں العزۃ لِلّٰہ جمیعا۔ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26752، ترقيم محمد عوامة 25630)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26753
٢٦٧٥٣ - قال جعفر: (وكان) (١) في خاتم ابي العزة: لله جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كان).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26753، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25631 ترقیم الشثری: -- 26754
٢٦٧٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج عن صدقة ابن يسار قال: قلت لسعيد بن المسيب: ما اكتب (في) (١) خاتمي؟ قال: (اكتب) (٢) فيه ذكر الله، وقل: امرني به سعيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (على).
(٢) في [أ]: (لكتب).

حضرت صدقہ بن یسار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے پوچھا۔ میں اپنی انگوٹھی میں کیا لکھوں؟ انہوں ں نے فرمایا: تم اس میں اللہ کا ذکر لکھ لو اور کہو کہ مجھے سعید نے اس بات کا حکم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26754، ترقيم محمد عوامة 25631)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25632 ترقیم الشثری: -- 26755
٢٦٧٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير (١) عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن ابيه قال: كان نقش خاتم مسروق: بسم الله الرحمن الرحيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (عن مغيرة).
حضرت ابراہیم بن محمد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی انگوٹھی کا نقش بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26755، ترقيم محمد عوامة 25632)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25633 ترقیم الشثری: -- 26756
٢٦٧٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن إسرائيل عن عبد الله بن المختار قال: سمعت الحسن يقول: لا باس ان ينقش في الخاتم الآية كلها.
حضرت عبد اللہ بن مختار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو کہتے سُنا کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ انگوٹھی میں پوری آیت نقش کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26756، ترقيم محمد عوامة 25633)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25634 ترقیم الشثری: -- 26757
٢٦٧٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن (هاشم) (١) عن حريث عن الشعبي انه كره ان تنقش الآية في الخاتم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (هشام).
حضرت حریث، حضرت شعبی کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ انگوٹھی میں آیت نقش کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26757، ترقيم محمد عوامة 25634)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں