مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. من كره خاتم الذهب
جو حضرات سونے کی انگوٹھی کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25656 ترقیم الشثری: -- 26779
٢٦٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم انه كره خاتم الذهب.
حضرت مغیرہ، حضر ت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سونے کی انگوٹھی کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26779، ترقيم محمد عوامة 25656)
ترقیم عوامۃ: 25657 ترقیم الشثری: -- 26780
٢٦٧٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن عقبة بن وساج قال: سالت ابن عمر عن الذهب (فقال) (١) : كنا نكرهه للرجال (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (قال).
(٢) صحيح.
حضرت عقبہ بن وساج سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سونے کے بارے میں سوال کیا؟ انہوں نے فرمایا: ہم اس کو مردوں کے لئے، ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26780، ترقيم محمد عوامة 25657)
ترقیم عوامۃ: 25658 ترقیم الشثری: -- 26781
٢٦٧٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك (بن) (١) انس انه كره خاتم الذهب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، هـ]: (عن).
حضرت وکیع، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سونے کی انگوٹھی کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26781، ترقيم محمد عوامة 25658)
ترقیم عوامۃ: 25659 ترقیم الشثری: -- 26782
٢٦٧٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابن سيرين قال: راى عمر في يد رجل خاتما من ذهب فنهاه عنه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی تو آپ نے اس کو اس سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26782، ترقيم محمد عوامة 25659)