🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

87. الرجل يتكئ على (المرافق) المصورة
تصویروں والے تکیے پر ٹیک لگانا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25803 ترقیم الشثری: -- 26935
٢٦٩٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كان في مجلس محمد وسائد فيها تماثيل عصافير، (فكان) (١) (اناس) (٢) يقولون في ذلك فقال: (محمد) (٣) : إن هؤلاء قد اكثروا فلو حولتموها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فكانوا).
(٢) في [ط]: (ليس).
(٣) سقط من: [ط].

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد کی مجلس گاہ میں کچھ تکیے تھے جن پر پرندوں کی تصویریں تھیں، لوگ ان سے اس بارے میں سوال کیا کرتے تھے، حضرت محمد نے فرمایا کہ لوگوں نے اس بارے میں بہت سی باتیں کرنا شروع کردی ہیں تم انہیں ہٹا ہی دو تو اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26935، ترقيم محمد عوامة 25803)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25804 ترقیم الشثری: -- 26936
٢٦٩٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن عثمان بن الاسود عن عكرمة (ابن) (١) خالد قال: لا باس بالصورة إذا كانت توطا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ بچھائی جانے والی چیز پر تصویر کے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26936، ترقيم محمد عوامة 25804)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25805 ترقیم الشثری: -- 26937
٢٦٩٣٧ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) حدثنا ابن (يمان) (٢) عن الربيع بن المنذر عن سعيد بن جبير قال: لا باس بالصورة إذا كانت توطا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [جـ]: (بيان).

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ بچھائی جانے والی چیز پر تصویر کے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26937، ترقيم محمد عوامة 25805)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25806 ترقیم الشثری: -- 26938
٢٦٩٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في التماثيل ما كان مبسوطا (يوطا) (١) (ويبسط) (٢) فلا باس به، (و) (٣) ما كان (ينصب) (٤) فإني (اكرهها) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (تؤطأ).
(٢) في [أ، ح، ط]: (وتبسط).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [أ، ح، ط]: (تنصب).
(٥) في [هـ]: (أكرهه).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بچھائی جانے والی چیز پر تصویر کے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ آویزاں کی جانے والی چیز میں میں اسے مکروہ سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26938، ترقيم محمد عوامة 25806)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25807 ترقیم الشثری: -- 26939
٢٦٩٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه كان يكره التصاوير ما نصب منها وما (بسط) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يبسط).
حضرت زہری ہر چیز میں تصویر کو مکروہ سمجھتے تھے خواہ اسے بچھایا جائے یا آویزاں کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26939، ترقيم محمد عوامة 25807)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25808 ترقیم الشثری: -- 26940
٢٦٩٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن عكرمة قال: إنما الصورة الراس، فإذا قطع فلا باس.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ تصویر سَر کا نام ہے اگر وہ نہ ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26940، ترقيم محمد عوامة 25808)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25809 ترقیم الشثری: -- 26941
٢٦٩٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى (بن) (١) سعيد عن سلمة (ابي) (٢) بشر عن عكرمة (٣) قوله: ﴿إن الذين يؤذون الله ورسوله﴾ [الاحزاب: ٥٧] ، قال: اصحاب التصاوير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (و).
(٢) في [ز]: (عن أبي)، وفي [أ، هـ]: (بن).
(٣) في [هـ]: زاد (في).

حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { الَّذِینَ یُؤْذُونَ اللَّہَ وَرَسُولَہُ } (جو لوگ اللہ کو اور اس کے رسول کو تکلیف پہنچاتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد تصویروں والے لوگ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26941، ترقيم محمد عوامة 25809)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25810 ترقیم الشثری: -- 26942
٢٦٩٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: دخلت على القاسم وهو باعلى مكة في بيته فرايت في بيته حجلة فيها تصاوير القندس والعنقاء.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے پاس حاضر ہوا وہ مکہ میں اپنے گھر میں تھے۔ میں نے ان کی خواب گاہ میں دیکھا کہ اس پر دریائی کتے اور عنقاء نامی پرندے کی تصویریں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26942، ترقيم محمد عوامة 25810)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25811 ترقیم الشثری: -- 26943
٢٦٩٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عمرو بن دينار عن سالم بن عبد الله قال: كانوا لا يرون بما وطئ من التصاوير باسا. [تم كتاب اللباس (والزينة) (١) والحمد لله رب العالمين] (٢) (والله اعلم) (٣) [وصلى الله على سيدنا محمد وعلى آله وسلم] (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [جـ، ز، ط].
(٤) زيادة من: [ز].

حضرت سالم بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف ان چیزوں پر تصویروں میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے جنہیں بچھایا جاتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26943، ترقيم محمد عوامة 25811)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں