🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

20. ما قالوا: في الأخذ من اللحية
بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25999 ترقیم الشثری: -- 27136
٢٧١٣٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن ايوب عن ابي زرعة عن ابي هريرة انه كان ياخذ من لحيته ما (جاز) (١) القبضة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (جاوز).
(٢) مجهول، وانظر: ما تقدم برقم: [٢٧١٢٧].

حضرت ابو زرعہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ کی داڑھی جب ایک قبضہ سے تجاوز کر جاتی تو وہ اس کو چھانٹ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27136، ترقيم محمد عوامة 25999)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26000 ترقیم الشثری: -- 27137
٢٧١٣٧ - حدثنا وكيع عن ابي هلال قال: سالت الحسن وابن سيرين (فقالا) (١) : لا باس به ان تاخذ من طول لحيتك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (فقال).
حضرت ابو ھلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری اور حضرت ابن سیرین دونوں حضرات سے اس بارے میں پوچھا: تو ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تم اپنی داڑھی کی لمبائی کو چھانٹ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27137، ترقيم محمد عوامة 26000)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26001 ترقیم الشثری: -- 27138
٢٧١٣٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا (يبطنون) (١) (لحاهم) (٢) وياخذون من عوارضها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: يحلقون شعر الحلق وما تحت الذقن، وفي [هـ]: (ينطبون).
(٢) في [أ، ح، ط]: (لحاؤهم).

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: صحابہ ٹھوڑی کے نیچے کے بال چھانٹ لیتے تھے اور داڑھی کے کناروں کے بال بھی چھانٹتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27138، ترقيم محمد عوامة 26001)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں