🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

54. في الرجل يرد السلام على الرجل كيف يرد عليه؟
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سلام کا جواب دے تو وہ کس طرح جواب دے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26201 ترقیم الشثری: -- 27346
٢٧٣٤٦ - [ (حدثنا) (١) ابو معاوية عن الاعمش عن زيد بن وهب انه كان إذا سلم عليه، قال: وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ومغفرته] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [جـ].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن وھب کو جب سلام کیا جاتا تو آپ یوں جواب دیتے۔ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27346، ترقيم محمد عوامة 26201)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26202 ترقیم الشثری: -- 27347
٢٧٣٤٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: إذا رد الرجل فليقل: وعليكم -يعني معه الملائكة-.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی سلام کا جواب دے تو اس کو چاہیے کہ وہ جمع کا صیغہ استعمال کرے اور یوں کہے وعلیکم، اس لے ب کہ آدمی کے ساتھ فرشتے بھی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27347، ترقيم محمد عوامة 26202)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26203 ترقیم الشثری: -- 27348
٢٧٣٤٨ - حدثنا وكيع عن إسماعيل وابن عون (عن إبراهيم) (١) انه كان إذا رد قال: وعليكم ورحمة الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ط].
حضرت اسماعیل اور حضرت ابن عون یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جب سلام کا جواب دیتے تو یوں کہتے، وعلیکم ورحمۃ اللہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27348]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27348، ترقيم محمد عوامة 26203)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26204 ترقیم الشثری: -- 27349
٢٧٣٤٩ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: كان محمد إذا رد قال: وعليكم.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ امام محمد جب سلام کا جواب دیتے تو یوں کہتے: وعلیکم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27349، ترقيم محمد عوامة 26204)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں