🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

99. من كان يستحب إذا جلس أن يجلس مستقبل القبلة
جو شخص اس بات کو مستحب سمجھتا ہو کہ وہ جب بھی بیٹھے تو قبلہ رخ ہو کر بیٹھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26457 ترقیم الشثری: -- 27613
٢٧٦١٣ - حدثنا عبد الاعلى عن برد بن سنان عن سليمان بن موسى. قال: إن لكل شيء شرفا، واشرف المجالس ما استقبل (به) (١) القبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ بیشک ہر چیز کے لیے عزت و بزرگی ہے۔ معزز ترین مجلس وہ ہیں جن میں قبلہ رخ ہو کر بیٹھا جاتا ہے اور آپ نے فرمایا: میں نے حضرت سفیان کو قبلہ رخ کے سوا بیٹھے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27613، ترقيم محمد عوامة 26457)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 27614
٢٧٦١٤ - (قال) (١) : ما رايت (سليمان) (٢) يجلس إلا مستقبل القبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح]: (وقال).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (سفيان).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27614، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26458 ترقیم الشثری: -- 27615
٢٧٦١٥ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: كان محمد إذا نام استقبل القبلة وربما استلقى.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ امام محمد جب سوتے تو قبلہ رخ ہو کر سوتے اور کبھی کبھی چت ہو کر بھی لیٹ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27615، ترقيم محمد عوامة 26458)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26459 ترقیم الشثری: -- 27616
٢٧٦١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي إسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد ان ابن مسعود جلس مستقبل القبلة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود قبلہ رخ ہو کر بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27616، ترقيم محمد عوامة 26459)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26460 ترقیم الشثری: -- 27617
٢٧٦١٧ - حدثنا وكيع عن محمد بن عبد الله (الشعيثي) (١) عن مكحول قال: افضل المجالس مستقبل القبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (الشعبي).
حضرت محمد بن عبد اللہ شعیثی فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا: مجلسوں میں افضل ترین مجلس وہ ہے جس میں قبلہ رخ ہو کر بیٹھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27617]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27617، ترقيم محمد عوامة 26460)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26461 ترقیم الشثری: -- 27618
٢٧٦١٨ - حدثنا وكيع عن ثور عن سليمان بن موسى قال: لكل شيء سيد وسيد المجالس (ما استقبل به) (١) القبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (مستقبل).
حضرت ثور فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن موسیٰ نے ارشاد فرمایا: کہ ہر چیز کا کوئی سردار ہوتا ہے مجلسوں کی سردار وہ مجلس ہے جس میں قبلہ رخ ہو کر بیٹھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27618، ترقيم محمد عوامة 26461)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں