مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
180. من كان يكره كتاب العلم
جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28142
٢٨١٤٢ - قال: اراه يعني ما كان فيه من ذكر الله.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28142، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28143
٢٨١٤٣ - قلت لمعتمر: يعني الخاتم؟ قال: نعم.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28143، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 26979 ترقیم الشثری: -- 28144
٢٨١٤٤ - حدثنا معاذ قال: حدثنا ابن عون عن القاسم انه كان (لا) (١) يكتب الحديث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يكره أن)، وسقط (لا) من: [أ، ح، ط].
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم حدیث نہیں لکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28144، ترقيم محمد عوامة 26979)
ترقیم عوامۃ: 26980 ترقیم الشثری: -- 28145
٢٨١٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن ايوب قال: سمعت سعيد بن جبير قال: كنا نختلف في اشياء فكتبتها في كتاب ثم اتيت بها ابن عمر اساله عنها خفيا، فلو (علم) (١) بها كانت الفيصل فيما بيني وبينه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمل).
(٢) صحيح.
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ ہم لوگ کچھ مسائل میں اختلاف کر رہے تھے، تو میں نے ان کو ایک کاپی میں لکھ لیا۔ پھر میں اس کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس لے آیا۔ ان سے ان مسائل کے بارے میں سوال کیا اس تحریر کر چھپاتے ہوئے کہ اگر انہیں اس بارے میں پتہ چل جاتا تو یہ میرے اور ان کے درمیان جدائی کا سبب بن جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28145، ترقيم محمد عوامة 26980)
ترقیم عوامۃ: 26981 ترقیم الشثری: -- 28146
٢٨١٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: قال عبيدة: (لا تخلدن) (١) علي كتابا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (لا تجلدن).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ نے ارشاد فرمایا: کہ تم ہمیشہ مجھے مت لکھتے رہا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28146، ترقيم محمد عوامة 26981)
ترقیم عوامۃ: 26982 ترقیم الشثری: -- 28147
٢٨١٤٧ - حدثنا ابن إدريس عن هارون بن عنترة عن ابيه عن ابن عباس انه رخص له ان يكتب ولم (يكد) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (يكره).
(٢) صحيح.
حضرت عنترہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھے لکھنے کی رخصت دی اور منع نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28147، ترقيم محمد عوامة 26982)