🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. فيما دون الموضحة
موضحہ زخم کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27363 ترقیم الشثری: -- 28540
٢٨٥٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث قال: كان الحسن لا (يوقت) (١) فيما دون الموضحة شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يوقف).
حضرت اشعث کا ارشاد ہے کہ حسن سر اور چہرے کے جس زخم میں ہڈی واضح نہ ہوتی تو کچھ بھی لازم نہ قرار دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28540، ترقيم محمد عوامة 27363)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27364 ترقیم الشثری: -- 28541
٢٨٥٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي عن (ابن علاثة) (١) عن إبراهيم بن ابي عبلة ان (معاذا وعمر) (٢) جعلا (فيما دون) (٣) الموضحة اجر الطبيب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (ابن علاقة)، وسقط (ابن علانة) من: [جـ].
(٢) في [ط]: (معاذ أو عمر).
(٣) في [جـ، م، ك]: (فيما دون و).
(٤) منقطع؛ إبراهيم بن أبي عبلة لا يروي عن معاذ ولا عمر.

حضرت ابراہیم بن ابی عبلہ سے مروی ہے کہ حضرت معاذ اور عمر نے سر اور چہرے کے ہڈی واضح نہ ہونے والے زخم پر معالج کی اجرت مقرر کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28541، ترقيم محمد عوامة 27364)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں