🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. اللسان ما فيه إذا أصيب؟
زبان کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27481 ترقیم الشثری: -- 28658
٢٨٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قضى ابو بكر الصديق في اللسان إذا قطع بالدية إذا (اوعب) (١) من اصله، وإذا (قطع) (٢) (اسلته) (٣) فتكلم صاحبه ففيه نصف الدية (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (أوعي).
(٢) في [جـ، م]: (قطعت).
(٣) في [جـ]: (أسكته).
(٤) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر.

حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ حضرت ابوبکر نے زبان جب جڑ سے کٹ جائے تو دیت کاملہ کا اور اگر کٹ جائے اور صاحب لسان بات کرسکے تو آدھی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28658، ترقيم محمد عوامة 27481)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27482 ترقیم الشثری: -- 28659
٢٨٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال سليمان بن موسى في كتاب عمر بن عبد العزيز: (١) ما قطع من اللسان فبلغ ان يمنع (من) (٢) الكلام (كله) (٣) ففيه الدية، وما نقص دون ذلك فبحسابه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [جـ، ك، م].
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت جریج نے فرمایا کہ سلیمان بن موسیٰ کا ارشاد ہے کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں ہے کہ جو زبان اتنی کٹ جائے کہ بات کرنے سے عاجز ہو تو اس میں پوری دیت ہے اور جو اس سے کم کٹی ہو تو آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28659، ترقيم محمد عوامة 27482)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27483 ترقیم الشثری: -- 28660
٢٨٦٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز (بن عمر) (١) ان في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب: في اللسان إذا استؤصل: الدية كاملة، وما اصيب من اللسان فبلغ ان يمنع الكلام ففيه الدية (كاملة) (٢) ، (وفي لسان المراة: الدية كاملة، وما اصيب من لسانها فبلغ ان يمنع الكلام ففيه الدية كاملة) (٣) ، وما كان دون ذلك فبحسابه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [ك، م]: (تامة).
(٣) سقط من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٤) منقطع؛ عمر بن عبد العزيز لم يدرك عمر بن الخطاب.

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے یہ بات بتائی کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں لکھا ہے کہ عمر سے مروی ہے کہ زبان جب جڑ سے نکل جائے تو اس میں پوری دیت ہے اور زبان کا جو زخم بڑھ جائے کہ بات کرنے سے مانع ہو تو اس میں بھی کامل دیت ہے اور عورت کی زبان میں بھی دیت کاملہ ہے اور عورت کی زبان کا جو زخم بڑھ جائے اور بات کرنے سے مانع ہو تو اس میں بھی دیت کاملہ ہے اور زخم اس سے کم درجہ کا ہو تو اس میں اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28660، ترقيم محمد عوامة 27483)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27484 ترقیم الشثری: -- 28661
٢٨٦٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي نجيح عن عاصم عن علي قال: في اللسان الدية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عاصم صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ زبان میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28661، ترقيم محمد عوامة 27484)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27485 ترقیم الشثری: -- 28662
٢٨٦٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: (فيه) (١) الدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فبه).
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ زبان میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28662، ترقيم محمد عوامة 27485)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں