مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. الحشفة تصاب كم فيها؟
عضو تناسل کے کنارے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27655 ترقیم الشثری: -- 28851
٢٨٨٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن الزهري قال: قضى النبي ﷺ في الذكر إذا استؤصل او قطعت حشفته الدية كاملة، مائة من الإبل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ الزهري تابعي، وأشعث ضعيف.
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عضو تناسل میں جب جڑ سے کٹ جائے یا حشفہ کٹ جائے تو پوری دیت یعنی سو اونٹ کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28851، ترقيم محمد عوامة 27655)
ترقیم عوامۃ: 27656 ترقیم الشثری: -- 28852
٢٨٨٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن اشعث عن عامر ⦗٩٢⦘ عن علي وعبد الله (قالا) (١) : في الحشفة إذا قطعت الدية، فما نقص منها فبحساب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبداللہ کا ارشاد ہے کہ حشفہ میں پوری دیت ہوگی اور جو اس سے کم ہو تو اس کے حساب سے دیت دینا ہوگی (یعنی پورا حشفہ نہ کٹا ہو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28852، ترقيم محمد عوامة 27656)
ترقیم عوامۃ: 27657 ترقیم الشثری: -- 28853
٢٨٨٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (زكريا) (١) (او) (٢) إسرائيل عن ابي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: في الحشفة الدية (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٣) حسن؛ عاصم صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ حشفہ میں پوری دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28853، ترقيم محمد عوامة 27657)
ترقیم عوامۃ: 27658 ترقیم الشثری: -- 28854
٢٨٨٥٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال في الحشفة الدية] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حشفہ میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28854، ترقيم محمد عوامة 27658)
ترقیم عوامۃ: 27659 ترقیم الشثری: -- 28855
٢٨٨٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: في الحشفة الدية.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حشفہ میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28855، ترقيم محمد عوامة 27659)
ترقیم عوامۃ: 27660 ترقیم الشثری: -- 28856
٢٨٨٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: في الحشفة الدية.
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ حشفہ میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28856]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28856، ترقيم محمد عوامة 27660)
ترقیم عوامۃ: 27661 ترقیم الشثری: -- 28857
٢٨٨٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: في الحشفة وحدها الدية.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو ابن ابی نجیح نے مجاہد سے یہ بات نقل کی ہے کہ اکیلے حشفہ میں پوری دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28857]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28857، ترقيم محمد عوامة 27661)
ترقیم عوامۃ: 27662 ترقیم الشثری: -- 28858
٢٨٨٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: ارايت إن اصيبت الحشفة، قال: الدية، قال: قلت لعطاء: اثبت؟ قال: قد قالوا ذلك.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر حشفہ کٹ جائے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہوگی میں نے سوال کیا کہ کیا پوری دیت ہوگی؟ انہوں نے جواب دیا کہ انہوں نے اسی طرح کہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28858]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28858، ترقيم محمد عوامة 27662)
ترقیم عوامۃ: 27663 ترقیم الشثری: -- 28859
٢٨٨٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن ابي إسحاق عن عاصم (بن) (١) ضمرة عن علي قال: في الحشفة الدية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٢) حسن؛ عاصم صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ حشفہ میں پوری دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28859، ترقيم محمد عوامة 27663)