مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. الحشفة تصاب كم فيها؟
عضو تناسل کے کنارے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27661 ترقیم الشثری: -- 28857
٢٨٨٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: في الحشفة وحدها الدية.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو ابن ابی نجیح نے مجاہد سے یہ بات نقل کی ہے کہ اکیلے حشفہ میں پوری دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28857]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28857، ترقيم محمد عوامة 27661)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28857 in Urdu