مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. الحشفة تصاب كم فيها؟
عضو تناسل کے کنارے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27662 ترقیم الشثری: -- 28858
٢٨٨٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: ارايت إن اصيبت الحشفة، قال: الدية، قال: قلت لعطاء: اثبت؟ قال: قد قالوا ذلك.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر حشفہ کٹ جائے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہوگی میں نے سوال کیا کہ کیا پوری دیت ہوگی؟ انہوں نے جواب دیا کہ انہوں نے اسی طرح کہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28858]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28858، ترقيم محمد عوامة 27662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28858 in Urdu