🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

54. اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)
ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27679 ترقیم الشثری: -- 28877
٢٨٨٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن اشعث عن الحسن في الذي (يكسر) (١) ذراعه ثم (يجبر) (٢) ، قال: يرضخ له شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (تكسر).
(٢) في [م]: (تجبر).

حضرت حسن اس شخص کے بارے میں کہ جس کی کلائی ٹوٹ گئی پھر جڑ گئی ہو فرماتے ہیں کہ اس کو کچھ تھوڑا بہت دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28877، ترقيم محمد عوامة 27679)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں