🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

55. الظفر يسود ويفسد
ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27680 ترقیم الشثری: -- 28878
٢٨٨٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج عن مكحول عن زيد بن ثابت انه (قضى) (١) في الظفر إذا (سقط) (٢) فلم ينبت او نبت متغيرا (عشرة) (٣) دنانير، وإن خرج ابيض ففيه (خمسة دنانير) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قص).
(٢) في [ط]: (سقطه).
(٣) في [ك]: (عشر الدنانير).
(٤) في [أ، ب، ك]: (خمس الدنانير)، وفي [ط]: (خمس الدنير).
(٥) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.

حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ انہوں نے ناخن میں جب وہ گرجائے اور نہ نکلے یا متغیر ہو کر نکلے دس دینار کا فیصلہ فرمایا اور اگر سفید ناخن نکل آئے تو پانچ دینار کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28878، ترقيم محمد عوامة 27680)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27681 ترقیم الشثری: -- 28879
٢٨٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد الحذاء عن عمرو ابن (هرم) (١) عن جابر بن زيد عن ابن عباس في الظفر إذا اعور (خمس) (٢) دية (الإصبع) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حزم).
(٢) في [ن]: (خمسي).
(٣) في [ط]: (إن إصبع).
(٤) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ناخن جب کھوکھلا ہوجائے تو اس میں انگلی کی دیت کا پانچواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28879، ترقيم محمد عوامة 27681)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27682 ترقیم الشثری: -- 28880
٢٨٨٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن اشعث بن (سوار) (٢) عن عبد الله بن ذكوان عن ابن عباس قضى في ظفر رجل اصابه رجل فاعور بعشر دية الإصبع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (عبد الرحمن).
(٢) في [جـ]: (سوى).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کے ناخن کے بارے میں کہ جس کو دوسرے آدمی نے خراب کردیا پھر وہ کھوکھلا ہوگیا انگلی کی دیت کے دسویں حصہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28880، ترقيم محمد عوامة 27682)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27683 ترقیم الشثری: -- 28881
٢٨٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: في الظفر إذا نبت (فإن) (١) كان فيه عيب فبعير

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (كان).
حضرت حسن کا ناخن کے بارے میں کہ جب وہ اگ جائے ارشاد منقول ہے کہ اگر اس میں کوئی عیب ہو تو ایک اونٹ تاوان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28881، ترقيم محمد عوامة 27683)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27684 ترقیم الشثری: -- 28882
٢٨٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عمرو ابن شعيب ان عمر بن الخطاب قضى في الظفر إذا اعرنجم وفسد بقلوص (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك عمر.
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ عمر بن خطاب نے ناخن میں جب وہ ٹیڑھا اور بےکار ہوجائے تو ایک جوان اونٹنی کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28882، ترقيم محمد عوامة 27684)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27685 ترقیم الشثری: -- 28883
٢٨٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج (عن عبد الكريم) (١) في الظفر إذا لم ينبت ففيه ناقتان، فإن نبتت عمياء ليس لها ⦗٩٨⦘ (وبيص) (٢) ففيها ناقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [أ، جـ]: (وبيض).

حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ جب ناخن توڑا گیا اور دوبارہ نہ نکلا تو اس میں دو اونٹنیاں لازم ہیں اور اگر خرابی کے ساتھ نکلا تو اس میں ایک اونٹنی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28883، ترقيم محمد عوامة 27685)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27686 ترقیم الشثری: -- 28884
٢٨٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد في الظفر إذا لم ينبت ففيه (بنت) (٢) مخاض، فإن لم يوجد ففيه (بنت) (٣) لبون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م، ك]: (عن).
(٢) في [ط]: (نبت).
(٣) في [جـ]: (ابنة).

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ ناخن جب نہ اگے تو اس میں ایک دوسرے سال والی اونٹنی ہے اور اگر وہ نہ ہو تو تیرے سال والی اونٹنی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28884، ترقيم محمد عوامة 27686)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27687 ترقیم الشثری: -- 28885
٢٨٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج قال: سالت عطاء عن الظفر إذا لم ينبت، فقال: قد سمعت فيه بشيء ولا ادري ما هو.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے ناخن کے بارے میں سوال کیا (جب وہ نہ اگے تو کیا ہوگا) انہوں نے جواب دیا کہ میں نے اس میں کچھ سنا ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28885، ترقيم محمد عوامة 27687)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27688 ترقیم الشثری: -- 28886
٢٨٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز بن عمر ان امراء الاجناد واهل الراي اجتمعوا لعمر بن عبد العزيز في الظفر إذا نزع (فعنت) (١) او (سقط) (٢) او اسود العشر من دية الإصبع: (عشرة) (٣) دنانير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (فنبت)، وفي [هـ]: (فعر).
(٢) في [ط]: (أسقط).
(٣) في [ب]: (عشر).

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے یہ بات بتائی ہے کہ اجناد کے امراء اور اہل رائے لوگوں نے عمر بن عبدالعزیز کے لیے اس بات پر اجماع کرلیا ہے کہ ناخن کو جب کھینچا جائے پھر وہ خراب ہوجائے یا گرجائے یا سیاہ ہوجائے تو اس میں انگلی کی دیت کا دسواں حصہ یعنی دس دینار تاوان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28886، ترقيم محمد عوامة 27688)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27689 ترقیم الشثری: -- 28887
٢٨٨٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن عمرو بن (هرم) (١) عن جابر بن زيد عن ابن عباس في الظفر إذا اعور (خمس) (٢) دية الإصبع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (هزم).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ناخن جب کھوکھلا ہوجائے تو اس میں انگلی کی دیت کا پانچواں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28887، ترقيم محمد عوامة 27689)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں