🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

88. المكاتب يجنى عليه
مکاتب پر جنایت کیے جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27909 ترقیم الشثری: -- 29123
٢٩١٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: ما جني على المكاتب فهو له يستعين (به) (١) في كتابته -كذا كان يقول من كان قبلكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: مکاتب کو نقصان پہنچنے کی صورت میں جو تاوان ملا ہے وہ اس کے ذریعہ ایسے بدل کتابت میں مدد لے گا۔ تم سے پہلے لوگوں نے ایسا ہی فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29123، ترقيم محمد عوامة 27909)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27910 ترقیم الشثری: -- 29124
٢٩١٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ما جني على المكاتب فهو له.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: مکاتب کو نقصان پہنچنے کی صورت میں جو تاوان کا مال ملا ہے تو وہ ہی اس کا حقدار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29124، ترقيم محمد عوامة 27910)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27911 ترقیم الشثری: -- 29125
٢٩١٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: إذا جني عليه كان له دون مولاه.
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان کو یوں فرماتے ہوئے سنا جب مکاتب کو نقصان پہنچنے کی صورت میں تاوان کا مال ملے گا تو اس کے آقا کے بجائے اس کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29125، ترقيم محمد عوامة 27911)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں