🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

92. الدابة تنفح برجلها
اس سواری کا بیان جو اپنے کھر سے کسی کو مارے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27935 ترقیم الشثری: -- 29150
٢٩١٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا يغرمون من (الوطء) (١) ولا يغرمون من النفحة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (الوطي).
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشادفرمایا: صحابہ روندنے کی صورت میں تو ضامن بناتے تھے اور جانور کے کھر کے ساتھ مارنے کی صورت میں ضامن نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29150، ترقيم محمد عوامة 27935)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27936 ترقیم الشثری: -- 29151
٢٩١٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا يضمن صاحب الدابة من النفحة.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جانور کے مالک کو کھر سے مارنے کی صورت میں ضامن نہیں بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29151، ترقيم محمد عوامة 27936)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27937 ترقیم الشثری: -- 29152
٢٩١٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن اشعث عن ابن سيرين عن شريح انه برا من النفحة.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے جانور کے کھر کے ساتھ مارنے کی صورت میں اس کے مالک کو بےقصورقرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29152، ترقيم محمد عوامة 27937)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں