مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. في جراحات الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28074 ترقیم الشثری: -- 29304
٢٩٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الله بن ذكوان ابي الزناد عن عمر بن عبد العزيز قال في موضحة المراة ومنقلتها وسنها: مثل الرجل في الدية.
حضرت عبداللہ بن ذکوان ابو الزناد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: عورت کے گہرے زخم اور سر کے زخم میں جس سے ہڈیوں کے ریزے برآمد ہوں اور دانت میں آدمی کے مثل ہے دیت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29304، ترقيم محمد عوامة 28074)
ترقیم عوامۃ: 28075 ترقیم الشثری: -- 29305
٢٩٣٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن (رجل عن) (٢) عروة بن الزبير قال: منقلتها (وموضحتها) (٣) وسنها مثل الرجل في الدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [ط، هـ]، وفي [جـ]: (وموضحهما).
حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا: عورت کے سر کا زخم، گہرا زخم اور اس کے دانت کا ٹوٹنا دیت میں آدمی کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29305، ترقيم محمد عوامة 28075)
ترقیم عوامۃ: 28076 ترقیم الشثری: -- 29306
٢٩٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ربيعة بن ابي عبد الرحمن قال: قلت لسعيد بن المسيب: كم في هذه من المراة (يعني) (١) الخنصر؟ فقال: عشر من الإبل، قال: قلت: في هذين -يعني الخنصر والتي تليها- (فقال) (٢) : عشرون، (قال) (٣) : قلت: (فهؤلاء) (٤) -يعني (الثلاثة) (٥) - قال: ثلاثون، قال: قلت: ففي هؤلاء -واوما إلى الاربع- قال: عشرون، قال: قلت: ⦗١٧٦⦘ حين آلمت جراحها وعظمت مصيبتها كان الاقل لارشها، قال: اعراقي انت؟ قال: قلت: عالم متثبت او جاهل متعلم، قال: يا ابن اخي السنة (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ، ك، م]: (قال).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [هـ]: (ففي هؤلاء).
(٥) في [م]: (الثلاث).
(٦) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.
حضرت ربیعہ بن ابو عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعیدبن مسیب سے دریافت کیا عورت کی چھنگلی ٹوٹنے میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: دس اونٹ، میں نے پوچھا: اور ان دونوں میں یعنی چھنگلی اور اس کے ساتھ ملی ہوئی انگلی میں؟ آپ نے فرمایا: بیس اونٹ، میں نے پوچھا! ان تین انگلیوں میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: تیس اونٹ میں نے چاروں انگلیوں کی طرف اشارہ کر کے پوچھا! ان میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: بیس اونٹ راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کی؟ جب اس کا درد بڑھ گیا اور تکلیف زیادہ ہوگئی تو اس کی دیت کم کیوں ہوئی؟ آپ نے فرمایا: کیا تم عراق کے رہنے والے ہو؟ میں نے عرض کی محقق عالم بہتر ہے یا جاہل طالبعلم! آپ نے جواب دیا: اے میرے بھتیجے یہ سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29306، ترقيم محمد عوامة 28076)
ترقیم عوامۃ: 28077 ترقیم الشثری: -- 29307
٢٩٣٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن الحكم بن عتيبة قال: كتب شريح إلى هشام بن هبيرة ان دية المراة على النصف من دية الرجل إلا السن والموضحة.
حضرت حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ہشام بن ھبیرہ کو خط لکھا: عورت کی دیت آدمی کی دیت سے نصف ہے مگر دانت اور سر کے زخم میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29307، ترقيم محمد عوامة 28077)
ترقیم عوامۃ: 28078 ترقیم الشثری: -- 29308
٢٩٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن محمد بن إسحاق عن الزهري عن سعيد بن المسيب.
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عمر بن عبدالعزیز ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: آدمی عورت کی ثلث دیت کا تاوان دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29308، ترقيم محمد عوامة 28078)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29309
٢٩٣٠٩ - وعن مكحول عن عمر بن عبد العزيز انهما (قالا) (١) : يعاقل الرجل المراة في ثلث ديتها ثم يختلفان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29309، ترقيم محمد عوامة ---)