مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
179. رجل شج رجلا فذهبت عينه
آدمی نے کسی آدمی کا سر زخمی کردیا جس سے اس کی آنکھ کی بینائی ختم ہوگئی
ترقیم عوامۃ: 28450 ترقیم الشثری: -- 29698
٢٩٦٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن (سفيان عن) (١) خالد النيلي عن الحكم وحماد انهما قال: في رجل شج رجلا، فذهبت عينه (٢) ، فقال الحكم: إن شهدوا انها ذهبت من الضربة فهو جائز.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ]: زيادة (من غير تلك الشجة).
حضرت خالد النیلی فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا جس نے ایک آدمی کے سر کو زخمی کردیا تو اس کی بینائی ختم ہوگئی اس پر حضرت حماد نے فرمایا: اگر لوگ گواہی دیں کہ اس کے مارنے کی وجہ سے اس کی بینائی گئی تو یہ جائز ہے اور حضرت حماد نے فرمایا: اگر لوگ گواہی دیں کہ اس نے جس دن اسے مارا تو اس کی آنکھ صحیح تھی تو اس صورت میں جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29698، ترقيم محمد عوامة 28450)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29699
٢٩٦٩٩ - وقال حماد: إن شهدوا انه ضربه يوم ضربه وهي صحيحة (فهو) (١) جائز.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فهي).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29699، ترقيم محمد عوامة ---)