🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

183. الرجلان يشهدان على رجل بالحد
ان دو آدمیوں کا بیان جو آدمی کے خلاف حد کی گواہی دیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28470 ترقیم الشثری: -- 29729
٢٩٧٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن خلاس عن علي ان رجلين اتيا عليا فشهدا على رجل انه سرق فقطع يده، ثم جاء بآخر فقالا: هو هذا، قال: فاتهمهما على هذا، وضمنهما دية الاول (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ سعيد اختلط.
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ دو آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور انہوں نے ایک آدمی کے خلاف گواہی دی کہ اس نے چوری کی ہے آپ نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔ پھر وہ دونوں ایک دوسرے آدمی کو لے آئے اور کہنے لگے وہ چو ر تو یہ ہے پس آپ نے ان دونوں پر اس وجہ سے تہمت لگائی اور آپ نے ان دونوں کو پہلے شخص کی دیت کا ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29729، ترقيم محمد عوامة 28470)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں