مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. الرجل يستسقي فلا يسقى حتى يموت
اس آدمی کابیان جس نے پانی مانگا پس اسے پانی نہیں پلایا گیا یہاں تک کہ اس کی وفات ہوگئی
ترقیم عوامۃ: 28478 ترقیم الشثری: -- 29737
٢٩٧٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن ان رجلا استسقى على باب قوم فابوا ان يسقوه، فادركه العطش فمات فضمنهم عمر (الدية) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (ديته).
(٢) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والحسن لم يدرك عمر.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا کہ ایک شخص نے کسی قوم کے دروازے پر پانی طلب کیا تو ان لوگوں نے اسے پانی پلانے سے انکار کردیا اس کو سخت پیاس لگی یہاں تک کہ اس کی موت ہوگئی تو حضرت عمر نے ان کو اس شخص کی دیت کا ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29737، ترقيم محمد عوامة 28478)