🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

190. العبد يوجد قتيلا
اس غلام کا بیان جو مردہ حالت میں پایا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28485 ترقیم الشثری: -- 29744
٢٩٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن علي بن الاقمر قال: وجدت مملوكا لنا كان يعمل في بئر في دار عتبة، فخاصمته إلى شريح فقال: بينتك انهم اكرهوه، وإلا اقسم لك من اهل الدار من شئت.
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن اقمر نے ارشاد فرمایا: میں نے ہمارے ایک غلام کو پایا جو عتبہ کے گھر میں موجود کنویں میں کام کرتا تھا میں نے اس کا معاملہ حضرت شریح کے سامنے پیش کیا تو آپ نے فرمایا: تم واضح کرو کہ انہوں نے اس کو مجبور کیا تھا ورنہ گھر والوں میں سے جس کو تم چاہو گے تمہارے لیے وہ قسم اٹھا لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29744، ترقيم محمد عوامة 28485)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28486 ترقیم الشثری: -- 29745
٢٩٧٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال لي ابن شهاب: ليس في العبد قسامة، ولا (ترد) (١) به القسامة، إنما هي الاثمان كهيئة الحق يدعى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يرد).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب نے مجھ سے فرمایا: غلام میں قسامت نہیں ہے اور نہ ہی قسامت اسے لوٹا سکتی ہے بیشک یہ تو قسمیں ہیں، حق کی طرح جس کا دعویٰ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29745، ترقيم محمد عوامة 28486)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28487 ترقیم الشثری: -- 29746
٢٩٧٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قضى هشام ابن عبد الملك في عبد ايوب مولى نافع بخمسين يمينا على ايوب، فحلف فاخذ ثمنه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ ہشام بن عبدالملک نے ایوب کے غلام مولی ابن نافع کے بارے میں ایوب پرپچاس قسموں کا فیصلہ فرمایا: پس اس نے قسم اٹھا لی اور اس کی قیمت لے لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29746]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29746، ترقيم محمد عوامة 28487)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں