مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
214. رجل قتل رجلا فحبس فقتله رجل عمدا
ایک آدمی نے کسی آدمی کو قتل کیا سو اسے قید کردیا گیا پس وہاںاسے کسی آدمی نے عمد ا قتل کردیا
ترقیم عوامۃ: 28563 ترقیم الشثری: -- 29831
٢٩٨٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ابي العلاء عن قتادة وابي هاشم قال في رجل (قتل) (١) رجلا عمدا، فحبس ليقاد به، فجاء رجل فقتله عمدا، قال: (لا) (٢) يقاد به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (قتلا).
(٢) سقط من [أ، ب].
حضرت ابو العلاء فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم نے ایسے آدمی کے بارے میں جس نے کسی آدمی کو عمداً قتل کیا سو اسے قید کردیا گیا تا کہ اس سے قصاص لیا جائے پھر ایک آدمی آیا اور اس نے اسے عمداً قتل کردیا آپ دونوں حضرات نے فرمایا: اس سے قصاص نہیں لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29831، ترقيم محمد عوامة 28563)
ترقیم عوامۃ: 28564 ترقیم الشثری: -- 29832
٢٩٨٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قتل الرجل متعمدا ثم قتل القاتل رجل متعمدا قتل الاوسط.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے جان بوجھ کر قتل کردیا پھر کسی آدمی نے اس قاتل کو عمداً قتل کردیا تو درمیانے کو تو چونکہ قتل کیا جانا تھا اس لیے قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29832، ترقيم محمد عوامة 28564)