مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. في السارق يؤخد قبل أن يخرج من البيت بالمتاع
چورسامان سمیت گھر سے نکلنے سے پہلے ہی پکڑا جاتا ہے، اس کے احکام
ترقیم عوامۃ: 28707 ترقیم الشثری: -- 29986
٢٩٩٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن عبد الرحمن بن القاسم قال: بلغ عائشة انهم يقولون: إذا لم يخرج بالمتاع لم يقطع، فقالت: لو لم اجد إلا سكينا لقطعته (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، عبد الرحمن لا يروي عن عائشة.
حضرت عبدالرحمن بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ خبر پہنچی کہ وہ لوگ یوں کہتے ہیں، جب چور سامان لے کر نہیں نکلا تو اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ اس پر آپ نے ارشاد فرمایا: اگر میں نہ بھی پاؤں مگر ایک چھری تو بھی میں اس کا ہاتھ ضرور کاٹوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29986، ترقيم محمد عوامة 28707)