مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. ما جاء فيما (يوجب) على الغلام الحد
ان روایات کا بیان جو اس عمر کے بارے میں آئی ہیں جس میں لڑکے پر حد ثابت ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 28752 ترقیم الشثری: -- 30036
٣٠٠٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابي بكر قال: سمعت مكحولا يقول: إذا بلغ الغلام خمس عشرة سنة جازت شهادته، ووجبت عليه الحدود.
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو یوں فرماتے ہوئے سنا: جب لڑکا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جائے تو اس کی گواہی جائز ہوجاتی ہے اور اس پر سزا ثابت ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30036، ترقيم محمد عوامة 28752)