🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

15. ما قالوا: إذا أخذ على سرقة (يقطع) أو لا؟
جن لوگوں نے یوں کہا: کہ جب غلام کو چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا ہو؟ کیا اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28768 ترقیم الشثری: -- 30053
٣٠٠٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن ابي بشر عن يوسف (بن ماهك) (٢) ان عبدا لبعض اهل مكة سرق رداء لصفوان بن امية، فاتي به النبي ﷺ فامر بقطعه، فقال: يا رسول الله! تقطعه من اجل ثوبي؟ قال:"فهلا (قبل ان تاتيني) (٣) (به) " (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
(٢) بياض في: [جـ].
(٣) بياض في: [جـ].
(٤) سقط من: [أ، جـ، ط، هـ].
(٥) مرسل؛ يوسف تابعي، أخرجه أحمد كما في مسائل صالح (٣/ ٢٥٣).

حضرت یوسف بن ماھک فرماتے ہیں کہ اہل مکہ میں سے کسی کے غلام نے حضرت صفوان بن امیہ کی چادر چوری کرلی پس اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا اس پر حضرت صفوان کہنے لگے: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے کپڑے کی وجہ سے اس کا ہاتھ کاٹیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پس یہ بات تم نے اس کو میرے پاس لانے سے پہلے کیوں نہ سوچی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30053، ترقيم محمد عوامة 28768)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28769 ترقیم الشثری: -- 30054
٣٠٠٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك بن ابي سليمان عن عطاء في العبد يسرق، قال: يقطع.
حضرت عبدالملک بن أبی سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے غلام کے بارے میں مروی ہے جو چوری کرتا ہو۔ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30054، ترقيم محمد عوامة 28769)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28770 ترقیم الشثری: -- 30055
٣٠٠٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني ابو بكر بن عبد الله عن ابي الزناد انه اخبره ان (عبد الله بن عامر) (١) اخبره ان ابا بكر قطع يد عبد سرق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) بياض في: [جـ].
(٢) ضعيف جدًا؛ أبو بكر بن عبد اللَّه متروك.

حضرت عبداللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ایک غلام کا ہاتھ کاٹ دیا جس نے چوری کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30055، ترقيم محمد عوامة 28770)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں