🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. في العبد يقذف الحر كم يضرب؟
اس غلام کا بیان جس نے آزاد پر تہمت لگائی اسے کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28816 ترقیم الشثری: -- 30103
٣٠١٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) داود عن جرير عن قيس بن سعد عن طاوس قال: يضرب اربعين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت قیس بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: اس غلام کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30103، ترقيم محمد عوامة 28816)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28817 ترقیم الشثری: -- 30104
٣٠١٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا فقالا: يضرب اربعين.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے پوچھا؟ تو ان دونوں نے فرمایا: اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30104]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30104، ترقيم محمد عوامة 28817)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28818 ترقیم الشثری: -- 30105
٣٠١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: يضرب اربعين.
حضرت محمد بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا: اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30105، ترقيم محمد عوامة 28818)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں