🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

24. في الرجل يقذف ابنه ما عليه؟
اس آدمی کابیان جو اپنے بیٹے پر تہمت لگائے اس پر کیا لازم ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28824 ترقیم الشثری: -- 30111
٣٠١١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (رزيق) (١) قال: كتبت إلى عمر بن عبد العزيز في رجل قذف ابنه، فقال ابنه: إن جلد ابي اعترفت، فكتب إليه عمر اجلده إلا ان يعفو عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (زريق).
حضرت رزیق فرماتے ہیں کہ میں نے ایک ایسے آدمی کے بارے میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا جس نے اپنے بیٹے پر تہمت زنا لگائی تھی۔ اس کے بیٹے نے کہا: اگر میرے باپ کو کوڑے مارے گئے تو میں اعتراف کرلوں گا۔ سو حضرت عمر نے اس کو خط کا جواب لکھا میں اسے کوڑے ماروں گا مگر یہ کہ وہ اس کو معاف کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30111، ترقيم محمد عوامة 28824)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28825 ترقیم الشثری: -- 30112
٣٠١١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يقذف ابنه فقال: لا يجلد.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنے بیٹے پر تہمت لگائی اس پر آپ نے فرمایا: اسے کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30112]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30112، ترقيم محمد عوامة 28825)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28826 ترقیم الشثری: -- 30113
٣٠١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن مبارك عن الحسن في الرجل يقذف ابنه قال: ليس عليه حد.
حضرت مبارک فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنے بیٹے پر تہمت لگائی آپ نے فرمایا: اس پر حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30113، ترقيم محمد عوامة 28826)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں