🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

37. في الرجل يقول (للرجل): يا فاعل بأمه
اس آدمی کے بیان میں جو کسی آدمی کو یوں کہہ دے: اے اپنی ماں کے ساتھ کرنے والے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28914 ترقیم الشثری: -- 30207
٣٠٢٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سلمة بن (المجنون) (١) قال: قلت لرجل: يا فاعل بامه، قال: فقدموني (إلى) (٢) ابي هريرة فضربني، قال: وما اوجعني إلا سوط وقع على سوط (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (المجنق).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) حسن؛ سلمة صدوق، وكذلك شريك.

مسلمہ بن مجنون کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص سے کہا اے اپنی والدہ کے ساتھ کرنے والے تو اس بات پر لوگوں نے مجھے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کردیا۔ آپ نے مجھے مارا اور آپ نے مجھے تکلیف نہیں دی مگر ایک کوڑے کی جو دوسرے کوڑے پر پڑا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30207، ترقيم محمد عوامة 28914)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں