مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. في الرجل يلاعن وتأبى المرأة
اس آدمی کے بیان میں جو لعان کرے اور عورت انکار کردے
ترقیم عوامۃ: 29045 ترقیم الشثری: -- 30346
٣٠٣٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن محمد بن الزبير عن مكحول قال: إذا لاعن الرجل وابت المراة ان تلاعن رجمت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (معمر).
حضرت محمد بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے لعان کرلیا اور بیوی نے لعان کرنے سے انکار کردیا تو اس کو سنگسار کرد یا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30346، ترقيم محمد عوامة 29045)
ترقیم عوامۃ: 29046 ترقیم الشثری: -- 30347
٣٠٣٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن قال: تحبس.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس عورت کو قید کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30347، ترقيم محمد عوامة 29046)
ترقیم عوامۃ: 29047 ترقیم الشثری: -- 30348
٣٠٣٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن المحاربي عن جويبر عن الضحاك في الرجل يقذف امراته، فتابى (ان) (١) تلاعنه، قال: تجلد مائة وترجم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی پس اس کی بیوی نے لعان کرنے سے انکار کردیا آپ نے فرمایا: اسے سو کوڑے مارے جائیں گے اور سنگسار کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30348]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30348، ترقيم محمد عوامة 29047)
ترقیم عوامۃ: 29048 ترقیم الشثری: -- 30349
٣٠٣٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) عن عيسى (الخياط) (٢) عن الشعبي قال: من وقع عليه اللعان فابى ان يحلف اقيم عليه الحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (معمر)، وفي [هـ]: (معتمر).
(٢) في [ك]: (الحناط).
حضرت عیسیٰ الخیاط فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جس شخص پر لعان واقع ہوا پس اس نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا تو اس شخص پر حد قائم کی جائے گی اور حضرت عیسیٰ نے فرمایا: کہ میں نے امام شعبی کے علاوہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا: ان دونوں کو لعان کرنے پر مجبور کیا جائے گا اور ان کو قید کردیا جائے گا یہاں تک کہ وہ دونوں لعان کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30349، ترقيم محمد عوامة 29048)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30350
٣٠٣٥٠ - وقال عيسى: سمعت (غير) (١) الشعبي يقول: يجبران على اللعان ويحبسان حتى يتلاعنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) بياض في: [م]، وسقط من: [جـ]، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (غير).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30350، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 29049 ترقیم الشثری: -- 30351
٣٠٣٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن مطرف.
حضرت شعبی، حضرت مجاہد اور حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جب لعان کا معاملہ ختم کردیا جائے تو اس بچہ کو اس سے ملا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30351، ترقيم محمد عوامة 29049)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30352
٣٠٣٥٢ - (وجابر) (١) عن الشعبي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30352، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30353
٣٠٣٥٣ - وعن سفيان عن ليث عن مجاهد وعطاء قالوا: إذا درئ في اللعان الزق به الولد.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30353، ترقيم محمد عوامة ---)