مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. في قاذف الملاعنة أو ابنها
لعان کی گئی عورت یا اس کے بیٹے پر تہمت لگانے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 29066 ترقیم الشثری: -- 30374
٣٠٣٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إن قذفها إنسان جلد قاذفها.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اگر کسی شخص نے اس ملاعنہ پر تہمت لگائی تو تہمت لگانے والے کو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30374، ترقيم محمد عوامة 29066)