مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. في الرجل يشهد عليه شاهدان ثم يذهبان
اس آدمی کے بیان میں جس کے خلاف دو گواہ گواہی دیں پھر وہ دونوں چلے جائیں
ترقیم عوامۃ: 29426 ترقیم الشثری: -- 30750
٣٠٧٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن جريج (عن ⦗٥١٣⦘ عطاء) (١) قال: اتي علي برجل وشهد عليه رجلان انه سرق فاخذ (في) (٢) شيء من امور الناس، وتهدد شهود الزور، (قال: لا) (٣) (اوتى) (٤) بشاهد زور إلا فعلت به كذا وكذا، قال: ثم طلب الشاهدين فلم يجدهما، فخلى سبيله (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (فلا).
(٤) في [ك]: (يأتي).
(٥) منقطع، عطاء لا يروي عن علي.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی لایا گیا اور اس کے خلاف دو گواہوں نے گواہی دی کہ اس نے چوری کی ہے۔ پس آپ لوگوں کے معاملات میں سے کسی کے کام میں مشغول ہوگئے اور آپ نے جھوٹے گواہوں کو ڈانٹ پلائی اور فرمایا: میرے پاس کسی جھوٹے گواہ کو نہ لایا جائے مگر میں اس کے ساتھ ایسا اور ایسا معاملہ کروں گا راوی نے فرمایا: پھر آپ نے ان دونوں گواہوں کو طلب کیا تو ان کو نہ پایا سو آپ نے اس شخص کو آزاد چھوڑد یا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30750، ترقيم محمد عوامة 29426)