🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

139. في المرأة تعلق بالرجل فتقول: فعل بي الزنا
اس عورت کے بیان میں جو آدمی سے چمٹ جائے اور یوں کہے: اس نے میرے ساتھ زنا کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29482 ترقیم الشثری: -- 30809
٣٠٨٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الحسن انه سئل عن المراة تعلق بالرجل فتقول: فعل بي، فقال الحسن: قذفت رجلا من المسلمين، عليها الحد.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے اس عورت کے متعلق دریافت کیا گیا جو آدمی سے چمٹ جائے اور یوں کہے: اس نے میرے ساتھ بدکاری کی ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا: ا س نے ایک مسلمان آدمی پر تہمت لگائی اس پر حد قذف جاری ہوگی حضرت ابراہیم نے فرمایا: وہ حق کا مطالبہ کر رہی ہے، تم کیسے کہہ سکتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30809، ترقيم محمد عوامة 29482)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30810
٣٠٨١٠ - قال: وقال إبراهيم: هي طالبة حق كيف تقول.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30810، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29483 ترقیم الشثری: -- 30811
٣٠٨١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن (اشعث) (٢) عن الحسن في رجل قالت له امراة: إن هذا زنا بي، قال: تجلد بقذفها (٣) الرجل، ولا يجلد الرجل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عبد الرحمن).
(٢) في [ط، هـ]: (الأشعث).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (إلى).

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس سے کسی عورت نے یوں کہا: بیشک اس نے مجھ سے زنا کیا ہے، آپ نے فرمایا: اس عورت کو آدمی پر تہمت لگانے کی وجہ سے کوڑے مارے جائیں گے اور اس آدمی کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30811، ترقيم محمد عوامة 29483)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں