مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
147. في أم الولد (تفجر) ما عليها
ام ولدہ کے بدکاری کرنے کا بیان اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29507 ترقیم الشثری: -- 30836
٣٠٨٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عباد) (١) بن العوام عن عمر بن عامر عن حماد عن إبراهيم ان عليا وعبد الله اختلفا في ام ولد بغت، فقال ⦗٢١⦘ علي: تجلد ولا نفي عليها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبادة).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من علي.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن مسعود نے اس ام ولدہ کے حکم میں اختلاف کیا ہے جس نے بدکاری کی ہو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس پر جلاوطنی کی سزا لاگو نہیں ہوگی اور حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس کو جلاوطن کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30836، ترقيم محمد عوامة 29507)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30837
٣٠٨٣٧ - وقال عبد الله: تجلد (وتنفى) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ب]: (عليها).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من ابن مسعود.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30837، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 29508 ترقیم الشثری: -- 30838
٣٠٨٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا إسرائيل عن منصور عن إبراهيم في ام الولد تفجر قال: يقام عليها حد الامة، وهي على (منزلتها) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (منزلها).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے اس ام ولدہ کے بارے میں مروی ہے جو بدکاری کرلے، آپ نے فرمایا: اس پر باندی کی حد قائم کی جائے گی اور وہ اسی کے درجہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30838، ترقيم محمد عوامة 29508)