🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

148. في الشهادة على الشهادة في الحد
حد میں گواہی پر گواہی دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29509 ترقیم الشثری: -- 30839
٣٠٨٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت حمادا يقول: لا تجوز شهادة على شهادة في حد.
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا: حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30839، ترقيم محمد عوامة 29509)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29510 ترقیم الشثری: -- 30840
٣٠٨٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابن سالم عن الشعبي قال: لا تجوز شهادة على شهادة في قصاص ولا حد.
حضرت ابن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: قصاص اور حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30840، ترقيم محمد عوامة 29510)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29511 ترقیم الشثری: -- 30841
٣٠٨٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن هشام (١) عن حماد عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة الرجل على الرجل في الحدود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: زيادة (عن محمد).
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: حدود میں آدمی کا آدمی کے خلاف گواہی دینا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30841، ترقيم محمد عوامة 29511)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29512 ترقیم الشثری: -- 30842
٣٠٨٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن طاوس وعطاء قالا: لا تجوز شهادة على شهادة في حد.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس اور حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30842، ترقيم محمد عوامة 29512)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29513 ترقیم الشثری: -- 30843
٣٠٨٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح ومسروق انهما قالا: لا تجوز شهادة على شهادة في حد، ولا يكفلان في حد.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت شریح اور حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا: حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں اور وہ دونوں حد میں کفیل نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30843، ترقيم محمد عوامة 29513)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں