مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
161. في الرجل يقول للرجل: يا مخنث
اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے!
ترقیم عوامۃ: 29564 ترقیم الشثری: -- 30900
٣٠٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي هلال عن (الحسن و) (١) عكرمة في الرجل يقول للرجل: يا مخنث، قال عكرمة: عليه الحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت عکرمہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے! حضرت عکرمہ نے فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی اور حضرت حسن بصری نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30900، ترقيم محمد عوامة 29564)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30901
٣٠٩٠١ - وقال الحسن: ليس عليه الحد.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30901، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 29565 ترقیم الشثری: -- 30902
٣٠٩٠٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن ابي هلال عن الحسن قال: ليس عليه حد] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30902، ترقيم محمد عوامة 29565)
ترقیم عوامۃ: 29566 ترقیم الشثری: -- 30903
٣٠٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن جابر عن عامر قال: إذا قال: يا مخنث، فليس عليه حد.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: جب کوئی یوں کہے: اے ہجڑے! تو اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30903، ترقيم محمد عوامة 29566)