🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

21. ما يقال: في دبر الصلوات؟
نماز کے بعد جو کلمات کہے جاتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29878 ترقیم الشثری: -- 31234
٣١٢٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن (الركين) (٢) بن الربيع عن ابيه قال: كان عمر إذا انصرف من صلاته قال: اللهم استغفرك لذنبي، واستهديك (لمراشد) (٣) امري، واتوب (إليك) (٤) فتب علي، اللهم انت ربي فاجعل رغبتي إليك، واجعل غنائي في صدري، وبارك لي فيما رزقتني وتقبل مني إنك انت ربي (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [ط]: (الدكين).
(٣) في [ط]: (لأشد)، وفي [هـ]: (لأرشد).
(٤) في [هـ]: (عليك).
(٥) منقطع؛ الربيع لم يسمع من عمر.

حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب نماز سے فارغ ہوتے تو یوں دعا فرماتے: اے اللہ! میں آپ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہوں، اور میں آپ سے اپنے امور کے مقاصد میں رہنمائی طلب کرتا ہوں، اور میں آپ سے معافی مانگتا ہوں پس آپ میری معافی کو فرما لیجیئے، اے اللہ! آپ میرے مالک ہیں پس اپنی طرف میرے رزق کو بڑھا دیجیئے، اور میرے سینے میں اپنے ما سوا سے بےنیازی عطا فرما دیجیئے، اور جو آپ نے مجھے رزق عطا فرمایا ہے اس میں برکت عطا فرما دیجیئے، اور قبو کر میری دعا، یقینا آپ میرے مالک ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31234، ترقيم محمد عوامة 29878)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں