مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. من قال: ليس عند الجمار دعاء مؤقت
جو کہے: کنکریاں مارتے وقت کوئی دعا متعین نہیں
ترقیم عوامۃ: 30269 ترقیم الشثری: -- 31632
٣١٦٣٢ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم قال: ليس على الوقوف عند الجمرتين دعاء مؤقت فادع بما شئت.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: دونوں جمروں کے پاس وقوف کے وقت کوئی دعا متعین نہیں جو چاہے دعا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31632، ترقيم محمد عوامة 30269)
ترقیم عوامۃ: 30270 ترقیم الشثری: -- 31633
٣١٦٣٣ - (١) حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث قال: كان الحسن يقول: يدعو عند الجمار كلها ولا يؤقت شيئا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ك]: (حدثنا أبو بكر).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے: جمار کے پاس تمام دعائیں مانگا کرو، وہاں کوئی دعا متعین نہیں کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31633، ترقيم محمد عوامة 30270)
ترقیم عوامۃ: 30271 ترقیم الشثری: -- 31634
٣١٦٣٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في الجمرة شيء موقت لا يزاد عليه؟ قال: لا، إلا قول جابر.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا؛ کیا جمرہ کے نزدیک کوئی دعا متعین ہے جس میں زیادتی نہیں کی جاسکتی؟ آپ نے ارشاد فرمایا: نہیں، مگر حضرت جابر کے قول میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31634، ترقيم محمد عوامة 30271)