🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

106. ما يدعو به الرجل إذا ضلت منه الضالة
جب آدمی کی کوئی چیز گم ہو جائے تو وہ یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30338 ترقیم الشثری: -- 31702
٣١٧٠٢ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن عجلان عن عمر بن كثير بن افلح عن ابن عمر في الضالة يتوضا ويصلي ركعتين ويتشهد (ويقول) (١) : يا هادي الضال وراد الضالة: اردد علي ضالتي بعزتك وسلطانك، فإنها من عطائك وفضلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [طـ]: (ويعقل)، وفي [ز]: زيادة (بسم اللَّه).
(٢) موقوف حسن؛ أبو خالد وابن عجلان صدوقان، أخرجه البيهقي في الدعوات (٤٨٧)، وورد مرفوعًا، أخرجه الطبراني (١٣٢٨٩).

حضرت عمر بن کثیر بن افلح فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما گمشدہ چیز کے بارے میں فرماتے تھے: وضو کرے اور دو رکعت نماز نفل پڑھے، اور کلمہ شہادت اور یہ کلمات پڑھے: اللہ کے نام کے ساتھ بھٹکنے والوں کو راستہ دکھانے والے۔ اور گمشدہ کو لوٹانے والے۔ میری گمشدہ چیز اپنی عزت اور بادشاہت کے وسیلہ سے مجھے واپس لوٹا دے۔ کیونکہ وہ تیرے فضل اور عطا ہی سے ملی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31702، ترقيم محمد عوامة 30338)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30339 ترقیم الشثری: -- 31703
٣١٧٠٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن اسامة عن ابان بن صالح عن مجاهد عن ابن عباس قال: إن لله ملائكة فضلا سوى (خلقه) (١) يكتبون (ما سقط من) (٢) ورق الشجر، فإذا اصابت احدكم عرجة في سفر فليناد: اعينوا عباد الله، رحمكم الله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحفظة) نقلًا من مجمع الزوائد ١٠/ ١٣٢، وشعب الإيمان ١/ ١٨٣.
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٣) موقوف حسن؛ أبو خالد وأسامة صدوقان.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: بیشک محافظین کے علاوہ اللہ کے کچھ زائد فرشتے ہیں۔ درخت کا جو پتہ گرتا ہے وہ اس کو لکھتے ہں۔ پس جب تم میں سے کسی شخص کو سفر میں کوئی تکلیف پہنچے تو ان کلمات کی ندا لگاؤ۔ اللہ کے بندوں کی مدد کرو۔ اللہ تم پر رحم فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31703، ترقيم محمد عوامة 30339)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں