🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

117. من قال: نزلت: ﴿ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها﴾ في الدعاء
جو کہے! یہ آیت دعا کے بارے میں نازل ہوئی ہے: ترجمہ: اور نہ بلند آواز سے پڑھو تم اپنی نماز اور نہ بہت پست کروتم اپنی آواز
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30379 ترقیم الشثری: -- 31744
٣١٧٤٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن عروة (عن ابيه) (١) عن عائشة في قوله: ﴿ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها﴾ [الإسراء: ١١٠] ، قالت: الدعاء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٣٢٧)، ومسلم (٤٤٧).

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اللہ کے قول اور نہ بلند آواز سے پڑھو تم اپنی نماز اور نہ بہت پست کرو تم اپنی آواز، کے بارے میں فرمایا: اس میں دعا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31744، ترقيم محمد عوامة 30379)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30380 ترقیم الشثری: -- 31745
٣١٧٤٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (عبيد) (١) المكتب عن إبراهيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبد).
حضرت سماک بن عبید فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا: دعا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31745، ترقيم محمد عوامة 30380)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31746
٣١٧٤٦ - وعن سفيان عن سماك بن (عبيد) (١) عن عطاء قال: الدعاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عبيدة).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31746، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30381 ترقیم الشثری: -- 31747
٣١٧٤٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الهجري عن ابي عياض قال: الدعاء.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے اس آیت (اور تم اپنی نماز میں آواز کو بلند نہ کرو اور نہ ہی اپنی آواز کو بہت پست کرو۔) کے بارے میں فرمایا: اس آیت میں دعا اور مانگنا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31747، ترقيم محمد عوامة 30381)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30382 ترقیم الشثری: -- 31748
٣١٧٤٨ - حدثنا بكر بن عبد الرحمن قال: حدثنا عيسى بن المختار عن محمد عن الحكم عن مجاهد في هذه الآية: ﴿ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها﴾ قال: ذلك في الدعاء والمسالة.
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلا تَجْہَرْ بِصَلاتِکَ وَلا تُخَافِتْ بِہَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دعا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31748، ترقيم محمد عوامة 30382)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں