مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
121. من قال: ليس على الميت دعاء موقت
جو شخص یوں کہے: نماز جنازہ میں کوئی دعا متعین نہیں
ترقیم عوامۃ: 30408 ترقیم الشثری: -- 31774
٣١٧٧٤ - حدثنا حفص عن حجاج عن ابي الزبير عن جابر قال: ما باح لنا رسول الله ﷺ ولا ابو بكر ولا عمر في الصلاة على الميت بشيء (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (١٤٨٤٦)، وابن ماجه (١٥٠١)، وأبو يعلى (٢١٧٩).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہمارے لیے نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ ہی حضرت ابوبکر نے اور نہ ہی حضرت عمر نے نماز جنازہ کے لیے کوئی چیز ظاہر فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31774، ترقيم محمد عوامة 30408)
ترقیم عوامۃ: 30409 ترقیم الشثری: -- 31775
٣١٧٧٥ - حدثنا حفص عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده (عن) (١) (ثلاثين من اصحاب) (٢) رسول الله ﷺ انهم لم (يقوموا) (٣) في امر (الصلاة على) (٤) الجنازة (بشيء) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (أن).
(٢) أثبتها من [هـ]، ومما ورد في كتاب الجنائز ٣/ ٢٩٤ [١١٧٠٨].
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (يقيموا).
(٤) سقط من: [ك].
(٥) في [أ، ط، ك]: (شيء)، وفي [هـ]: (على شيء).
(٦) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تیس اصحاب سے نقل کرتے ہیں! کہ انہوں نے نماز جنازہ میں کوئی چیز متعین نہیں فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31775، ترقيم محمد عوامة 30409)
ترقیم عوامۃ: 30410 ترقیم الشثری: -- 31776
٣١٧٧٦ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم قال: ليس في الصلاة على الميت دعاء مؤقت.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا؛ میت پر پڑھی جانے والی نماز میں کوئی دعا متعین نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31776، ترقيم محمد عوامة 30410)
ترقیم عوامۃ: 30411 ترقیم الشثری: -- 31777
٣١٧٧٧ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن داود عن سعيد بن المسيب والشعبي قال: ليس على الميت دعاء مؤقت.
حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب اور حضرت شعبی نے فرمایا: میت پر پڑھی جانے والی نماز میں کوئی دعا متعین نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31777، ترقيم محمد عوامة 30411)
ترقیم عوامۃ: 30412 ترقیم الشثری: -- 31778
٣١٧٧٨ - حدثنا غندر عن عمران بن حدير قال: سالت محمدا عن الصلاة على الميت فقال: ما نعلم لها شيئا (مؤقتا) (١) ادع باحسن ما تعلم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، ك]: (موقت)، وفي [أ]: (يوقت).
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے نماز جنازہ کے متعلق سوال کیا: تو آپ نے ارشاد فرمایا: ہمیں نہیں معلوم کہ اس میں کسی دعا کو متعین کیا گیا ہو، جو اچھی دعا تم جانتے ہو اس کے ذریعہ دعا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31778، ترقيم محمد عوامة 30412)
ترقیم عوامۃ: 30413 ترقیم الشثری: -- 31779
٣١٧٧٩ - حدثنا معتمر عن إسحاق بن سويد عن بكر بن عبد الله قال: ليس في الصلاة (على الميت) (١) شيء (مؤقت) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) [ك]: (بوقت).
حضرت اسحاق بن سوید فرماتے ہیں کہ حضرت بکر بن عبد اللہ نے ارشاد فرمایا: نماز جنازہ میں کوئی چیز متعین نہیں کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31779، ترقيم محمد عوامة 30413)
ترقیم عوامۃ: 30414 ترقیم الشثری: -- 31780
٣١٧٨٠ - حدثنا يعلى بن عبيد عن موسى الجهني قال: سالت الشعبي والحكم وعطاء ومجاهدا في الصلاة شيء (مؤقت) (١) قالوا: لا إنما انت شفيع، فاشفع باحسن ما تعلم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت موسیٰ الجہنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی اور حضرت حکم اور حضرت عطا، حضرت مجاہد سے سوال کیا:َ کیا نماز جنازہ میں کوئی چیز متعین ہے؟ ان سب حضرات نے جواب دیا: نہیں! بیشک تم تو شفاعت کرنے والے ہو۔ جو دعا تم زیادہ اچھی جانتے ہو اس کے ذریعہ شفاعت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31780، ترقيم محمد عوامة 30414)